بیوی سے جھگڑے کے دوران شوہر کی پراسرار ہلاکت ‘ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی

بیوی سے جھگڑے کے دوران شوہر کی پراسرار ہلاکت ‘ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ...

ملتان(کرائم رپورٹر)الپہ پولیس کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے دوران ایک شخص پرسرا ر طور پر جاں بحق ہوگیابتایا جاتا ہے(بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

کہ چاہ کوٹھے والا کا رہائشی 30سالہ امام بخش کا اپنی بیوی ثمینہ بی بی کے ساتھ جھگڑا ہوا اس دوران وہ مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر