پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 26اگست کو حکومت کیخلاف احتجاج کااعلان

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 26اگست کو حکومت کیخلاف احتجاج کااعلان

مظفرآباد (بیورورپورٹ)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر نے شد ید عو امی دبا ؤکی بنا پر آزاد خطہ میں بد تر ین فو رس لو ڈ شیڈ نگ ، بو گس بلات ، مختلف مدات میں ظا لما نہ ٹیکسو ں کی وصو لی کے خلا ف 26اگست بر وز ہفتہ پو رے آزاد کشمیر میں جلسے ، جلو سو ں ، ر یلیوں ، د ھر نو ں اور احتجا جی مظا ہر وں کا اعلا ن کر دیا پا رٹی کے صدر چو ہد ری لطیف اکبر نے تما م ضلعی ، سٹی مقا ما ت پر پا رٹی ، پی ایس ایف، پیپلز یو تھ اور ذیلی تنظیمو ں کو بھر پور اندا ز میں لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف عوام رابطہ مہم کے ذر یعے تیا ریوں اور انتظا ما ت کی ہد ایا ت جا ری کر دی ہیں 26اگست کو دن دس بجے سے با رہ بجے تک احتجا جی مظا ہر ے کیئے جا ئیں گے گذ شتہ روز پا رٹی کے مر کزی سیکر ٹری ریکا ڈ شو کت جا وید میر نے کہا 26اگست کو لو ڈ شیڈنگ کے خلاف یک نکا تی ایجنڈے پر ریا ست گیر قو می احتجا ج کیا جا ئے گا جس میں تما م سیا سی ، سما جی ، مذہبی، وکلا، طلبہ، تا جر، صحا فتی تنظیمو ں سمیت سو ل سو سائٹی اور حکو مت کو شر کت کی دعوت دی جا ئے گی کیو نکہ لو ڈ شیڈنگ کا خا تمہ ہر دہلیز تما م چھو ٹے بڑے انسا نو ں کا متفقہ اور مشتر کہ مطا لبہ ہے آزاد کشمیر کے غیو ر عوام ا پنے حقو ق کیلئے پر امن جمہو ری احتجا ج کیلئے تیا ر ہو جا ئیں شو کت جا وید نے کہا کہ پیپلز پا رٹی چیرمین بلا ول بھٹو زرداری اور چو ہد ری لطیف اکبر کی قیا دت مین عو امی حقوق کی جنگ ہر فو رم پر لڑنے کا تسلسل جا ری رکھیں گے پا رٹی کے عظیم نظر یا تی پیر و کا ر اپنا جا ندار کر دار ادا کر کے اپنی روایا ت بر قرار رکھیں گے انھو ن نے کہا کہ لو ڈ شیدنگ کے خلا ف احتجا جی مظا ہر وں میں مر کزی انجمن تا جر ان کے چیر مین شو کت نواز میر اور تا جر جو ائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیر مین عبد ا لرز اق خا ن سمیت دیگر مکا تب فکر کے نما ئند و ن کو شرکت کی دعوت دی ہے جو اُنھو ں نے قبو ل کر لی ہے لہذا قا بل عزت شہری تما م اضلا ع میں بڑ ھ چڑ کر حصہ لیتے ہو ئے قو می ذمہ داری پو ری کر یں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر