اٹک،وزیراعلی پنجاب نے میڈیکل داخلوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

اٹک،وزیراعلی پنجاب نے میڈیکل داخلوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

اٹک(نمائندہ پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب میڈیکل کا لج کے داخلوں کے ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہو ئے اعلیٰ سطحی انکوائری ٹیم مقرر کر کے 72گھنٹوں میں انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے یاد رہے کہ صوبائی دارالخلا فہ لا ہور میں پنجاب میڈیکل کا لج کے انٹری ٹیسٹ میں بوٹی ما فیا نے نوٹوں کی جھلک کے عوض پیپر آؤٹ کر کے میڈیکل کے سٹو ڈنٹس کا مستقبل دا ؤ پر لگا دیا اٹک سمیت پنجاب کے 36اضلاع کا مستقبل دا ؤ پر لگا دیا گیا اٹک کے دس سے زا ئدطلبہ و طا لبات کے روشن خوا ب چکنہ چور کر دیئے گئے میڈیکل کے امتحان میں تاریخ کے سخت ترین پیپر بنا ئے گئے ایسے سوا لات دیئے گئے جو کسی بھی صورت ڈیڑھ گھنٹے میں حل نہیں ہو سکتے تھے لا ہور میں امتحانی پر چے آؤٹ ہو تے رہے فی پر چہ 50ہزار روپے میں فروخت ہوا میڈیکل کا لجوں میں دا خلے میں خوا ہش مند طلبہ و طالبات کے وا لدین نے میڈیا کو بتا یا کہ لا ئق طلبہ و طالبات جن کے نمبر 1037 تھے وہ بھی 60فیصد سے زائد نمبرحاصل نہیں کر سکے ان طلبہ و طالبات سے دوبارہ امتحان لیا جا ئے امتحانی پر چے آؤٹ کر نے والے بوٹی ما فیا کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب کی انکوائری کمیٹی سخت ترین ایکشن لیتے ہو ئے ان کے خلاف نہ صرف قا نونی کاروائی بلکہ انہیں ملازمت سے بر طرف کر کے جیل یاترہ بھی کرائی جا ئے وا لدین نے کہا کہ فی پر چہ 50ہزار روپے میں فروخت ہو ا اور اس خر ید و فروخت میں حصہ لینے وا لے طلبہ و طالبات کو حل شدہ پر چے دے کر بوٹی ما فیا نے ہمارے بچوں کے سا تھ گھنا ؤ نا کھیل کھیلا ہے ، اگر ان کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکر ٹری ایجو کیشن لا ہور نے کاروائی نہ کی تو ہم ہا ئی کورٹ سے رجوع کرینگے وا لدین کا کہنا تھا کہ قوم کے بچوں کے مستقبل سے کھیلنے وا لے کے خلاف سخت سے سخت قوانین بنا ئیں جا ئیں تاکہ تعلیم میں کر پشن کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بچوں کا مستقبل بھی محفوظ ہو اور میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے والے عناصر دوبارہ ایسی گھنا ؤنی حر کت نہ کر سکیں اور ایسے عناصر جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو نا چا ہیے جنہوں نے ہمارے بچوں کے مستقبل دا ؤ پر لگا دیئے وا لدین کا کہنا تھا کہ اگر پنجاب حکو مت دا را لخلا فہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں یہ حا لت ہے تو پنجاب کے باقی 36اضلاع میں تعلیمی اداروں کی کیا حا لت ہو گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر