راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجاوزات کیخلاف آپر یشن 3ٹر ک سا ما ن ضبط

راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجاوزات کیخلاف آپر یشن 3ٹر ک سا ما ن ضبط

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا بڑے پیما نے پر آپر یشن 3ٹر ک سا ما ن 2عد د نا کا رہ گا ڑیا ں اور 4عدد بھینسیں قبضہ میں 12دکا نا ت سر بمہر تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی ایک پر یس ریلیز کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کی ہدا یا ت و احکا ما ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے راولپنڈی کینٹ کے کسی علا قہ میں ما ل مویشی منڈی پر پا بندی عا ئد کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں ایک سکو اڈبھی تشکیل دیا گیا ہے جو کہ رو زا نہ کی بنیا د پر کینٹ کے تما م علا قو ں کا دو رہ کر ے گا اور کسی بھی قسم کے مو یشی کی خر یدو فر وخت کو روکنے کا عمل جا ری رکھے گئی اس عمل میں پائے جا نے وا لے افرا د کے مویشی ضبط اور بھا ری جر ما نہ بھی عا ئد کیا جا ئے گا اس ضمن میں مویشی کی خر یدو فر وخت کے خلا ف کینٹ کے مختلف علا قو ں میں بینر ز بھی آویزا ں کر دےئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ رو ز کا روا ئی کے دو را ن کینٹ کے علا قو ں سے 04عد د بھینسیں غیر قا نو نی با ڑہ سے ضبط کر لی گئیں دو سری جا نب کینٹ کے علا قوں ڈھو ک گجرا ں ، صدر ، گوا لمنڈی اور ٹینچ بھا ٹہ اور 22نمبر سے 3ٹرک سا ما ن جس میں ریڑھیا ں ، کا ؤ نٹر ز قبضہ میں لے کر کینٹ بو رڈ کے سٹو ر میں جمع کر وا دےئے گئے ہیں جبکہ الہ آباد اور بکرا منڈی کے علا قو ں میں 10دکا نیں تجا وزا ت پا ئے جا نے پر سربمہر کر دی گئیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر