جماعت اسلامی کا خیر محمد جونو کے انتقال پر اظہار افسوس

جماعت اسلامی کا خیر محمد جونو کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھی روزنامہ (عوامی آواز۔کراچی) کے منیجنگ ایڈیٹر ڈاکٹر خیر محمد جونو کی وفات پر جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو، صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر