ملک بھر کے پنجاب کالجز میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز کا آغاز 6 ستمبر 2017 سے ہو گا

ملک بھر کے پنجاب کالجز میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز کا آغاز 6 ستمبر 2017 سے ہو گا

لاہور(پ ر)ملک بھر کے پنجاب کالجز میں انٹر میڈیٹ کی کلاسز کا آغاز 6 ستمبر 2017 سے ہو رہا ہے۔پنجاب کالجز کی انتظامیہ نئے آنے والے طالب علموں کو خوش آمدید کہتی ہے ۔اور امید کرتی ہے کہ نئے آنے والے طلباء و طالبات معیاری تعلیمی ماحول میں اپنی محنت ، لگن اور بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے لئے کامیاب اور تابناک مستقبل کی بنیاد رکھیں گے ۔ طالب علموں کو تاکید ہے کہ وہ پریشانی سے بچنے کے لئے اپنے داخلہ پراسس کوپہلی فرصت میں مکمل کرلیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر