بارود برآمدگی کیسوں میں 2 ملزمان پر فرد جرم عائد

بارود برآمدگی کیسوں میں 2 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی( نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے بارود کیسوں میں 2 ملزمان پر فرد جرم عائد کرکے استغاثہ کی شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت 7ستمبر تک ملتوی کردی۔ملزمان ملک ناصر اور یاسین کے خلاف تھانہ ٹیکسلا پولیس نے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے الزام میں الگ الگ مقدمات درج کئے تھے۔س

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر