چکوال،نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری انوار احمدخان آج چارج سنبھالیں گے

چکوال،نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری انوار احمدخان آج چارج سنبھالیں گے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چکوال کے نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری انوار احمد خان 24اگست کو صبح آٹھ بجے چارج سنبھالیں گے۔ چوہدری انوار احمد خان اس سے قبل بھی چکوال میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور2013کے انتخابات میں چوہدری انوار احمد خان حلقہ این اے ساٹھ کے ریٹرننگ آفیسر تھے۔ چوہدری انوار احمد خان 2سال تک چکوا ل میں تعینات رہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر