سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک،3 فرار

سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک،3 فرار
سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک،3 فرار

  

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ہو گئے،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکو کوٹلی لوہاراں میں ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اطلاع ملنے پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکوﺅں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 ہلاک جبکہ 3 فرار ہو گئے،ہلاک ڈاکوو¿ں کی شناخت عدنان،علی ،نویداوررضوان کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔

مزید : سیالکوٹ