گوجرانوالہ، شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردار ٹرین ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گئی، پھاٹک ٹوٹ گیا

گوجرانوالہ، شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردار ٹرین ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گئی، ...
گوجرانوالہ، شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردار ٹرین ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گئی، پھاٹک ٹوٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ریلوے پھاٹک سے ٹکراگئی، ٹرین ٹکرانے سے ریلوے پھاٹک ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹرین لاہورسے راولپنڈی جارہی تھی کہ پھاٹک بندکرتے وقت ٹرین آپہنچی اورپھاٹک سے ٹکرا گئی جس سے ریلوے پھاٹک ٹوٹ گیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ریلوے پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔