اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیاں بحری جہازکے ذریعے چین سے پاکستان روانہ

اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیاں بحری جہازکے ذریعے چین سے پاکستان روانہ
 اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیاں بحری جہازکے ذریعے چین سے پاکستان روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ویب ڈیسک)  اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے تیار کر دہ بوگیاں بحری جہازکے ذریعے چین سے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو15ستمبر تک کراچی اور اگلے ماہ کے آخر تک لاہور پہنچیں گی ، ڈیرہ گجراں میں زیر تعمیر ڈپو اور رائے ونڈ روڈ پر بنائے جانے والے سٹیبلنگ یارڈ میں بوگیوں کی پارکنگ کے لئے تمام انتظامات ماہ رواں کےآخر تک مکمل کر لئے جائیں۔

 

مزید : لاہور