امداد روکنے پر مصری وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے داماد سے ملنے سے انکار

امداد روکنے پر مصری وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے داماد سے ملنے سے انکار
امداد روکنے پر مصری وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے داماد سے ملنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے کروڑوں ڈالر کی امداد روکنے پر مصر نے صدر ٹرمپ کے داماد جیئرڈ کشنر کے ساتھ اپنے وزیر خارجہ کی طے ملاقات منسوخ کردی۔ ٹرمپ کے داماد جیئرد کشنر ملاقات کیلئے قاہرہ پہنچے تھے۔ مصری و زارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مصر ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو کئی عشروں پر محیط دو طرفہ سٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کا غلط اندازے کا عکاس سمجھتا ہے، ٹرمپ انتظامیہ مصر کے استحکام کو سپورٹ کرنے کی اہمیت کو سمجھنے میں ناکام رہی ہے۔ مصری صدر نے جیئرڈ کشنر سے ملاقات کی اور تحفظات کا اظہار کیا۔

شمالی کوریا سے تعاون ،روس اور چین کی16 کمپنیوں پرامریکی پابندیاں،امریکہ کو موثر جواب دیں گے :ماسکو