ملتان میں ٹرین سے 4 دہشتگرد گرفتار

ملتان میں ٹرین سے 4 دہشتگرد گرفتار
ملتان میں ٹرین سے 4 دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریلوے سٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرین سے 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہا طلاع ملی کہ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس میں 4 مبینہ دہشتگرد موجود ہیں، جس پر ملتان ریلوے سٹیشن پر ٹرین پر چھاپہ مارا گیا، جہاں سے4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے دستی بم، خود کار اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔

مزید :

ملتان -