پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کیلئے کوالیفائی کر لیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ہاکی کھیل کے شایقین کیلئے بڑے عرصے کے بعد اچھی خبر، پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ یورپین چیمپن شپ کے نتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے باوجود ورلڈ کپ میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل یورپین چیمپ¿ن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

مزید : کھیل