گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی :کنزیٰ روز

گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی :کنزیٰ روز
گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی :کنزیٰ روز

  

لاہور (یو این پی )پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ گنزیٰ روز نے اپنے خصوصی انٹر ویو میں کہا ہے کہ گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی کیونکہ یہ میرا بچپن کا شوق ہے لالی ووڈ سے فلموں کی آفرز آرہی ہیں مگر معیاری فلم ہی سائن کرونگی کیو نکہ میں نے ہمیشہ معیاری کا م کو ہی ترجع دی ہے معیاری کام ہی میری کامیابی کا راز ہے ، کنزیٰ روز نے یو ا ین پی سے مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ پاکستان میں اب معیاری فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں تا ہم اس کیلئے فلم انڈسٹری کے لوگوں کو مزید محنت کرنی ہو گی ۔

مزید : تفریح