عبدالرزاق کی فیئر ویل کیلئے پی سی بی کو مودبانہ درخواست

عبدالرزاق کی فیئر ویل کیلئے پی سی بی کو مودبانہ درخواست
عبدالرزاق کی فیئر ویل کیلئے پی سی بی کو مودبانہ درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے فیئر ویل کیلئے پی سی بی کو مودبانہ درخواست دے دی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عبدالرزاق کی جانب سے پی سی بی کو دی جانے والی مودبانہ درخواست میں درخواست میں انہوں نے کرکٹ بورڈ سے فیئر ویل کا مطالبہ کیا ہے۔ عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ماضی کے سٹارز کے ساتھ جو ہوا وہ صحیح نہیں تھا، مستقبل میں کرکٹرز کو عزت سے بھیجنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔

مزید :

کھیل -