داعش نے لیبیا کے 14 فوجیوں کے گلے کاٹ دئیے

داعش نے لیبیا کے 14 فوجیوں کے گلے کاٹ دئیے
داعش نے لیبیا کے 14 فوجیوں کے گلے کاٹ دئیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

طرابلس(این این آئی)داعش تنظیم نے لیبیا کی فوج کے 14 اہل کاروں کے گلے کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق خلیفہ حفتر کے زیر قیادت فوجی حکام نے بتایاکہداعش تنظیم نے لیبیا کی فوج کے 14 اہل کاروں کے گلے کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا،لیبیا کی فوج کے میڈیا بیورو کے ذمے دار محمد الزوی نے کو اس خبر کی تصدیق کی ۔ الزوی کے مطابق یہ واقعہ سبہا اور الجفرہ کو ملانے والے راستے پر پیش آیا۔

مزید : بین الاقوامی