گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ ,کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ ,کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ...
گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ ,کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت (این این آئی)گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی زمین میں گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسکردو سے 35 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

مزید :

گلگت -