فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین حج جاں بحق

فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین ...
فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین حج جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (این این آئی)فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جنہیں مکہ مکرمہ ,مدینہ منورہ کے قبرستان میں دفنا دیا گیا ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج سے قبل اب تک 26پاکستانی طبعی اموات کا شکار ہوئے جنہیں ورثاءکی اجازت سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں جنت المعلیٰ اور جنت البقیع میں دفنا دیا گیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد