عوام کے لئے خوشخبری ،عید الاضحی پر ٹرین کے کرایوں میں 25فی صد تک کمی کر دی گئی

عوام کے لئے خوشخبری ،عید الاضحی پر ٹرین کے کرایوں میں 25فی صد تک کمی کر دی گئی
عوام کے لئے خوشخبری ،عید الاضحی پر ٹرین کے کرایوں میں 25فی صد تک کمی کر دی گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 2، 3 اور 4 ستمبر کو تمام کلاسوں اور تمام ٹرینوں میں پچیس فیصد رعائیت ہو گی۔ پہلے تین دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر یہ رعایت میسر ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیاں چار سالہ خارجہ پالیسی کی ناکامی ،ڈالروں کیلئے نہیں ملکی مفاد میں پالیسی بنائی جائے:سینیٹر سراج الحق

مزید : لاہور