ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر احمد شہزاد بھی میدان میں آ گئے ،انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیا

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر احمد شہزاد بھی میدان میں آ گئے ،انتہائی شاندار ...
ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر احمد شہزاد بھی میدان میں آ گئے ،انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی سی بی کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کے اعلان کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے بھی پیغام جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو اپنی سرزمین پر کھیلتا دیکھا کر بہت اچھا محسوس ہو گا ،یہ لمحہ پاکستانی شائقین اور کرکٹ کے چاہنے والوں کیلئے فخر کا ہوگا ۔احمد شہزاد نے اپنے پیغام کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا بنایا اور ساتھ ورلڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست بھی شیئر کی ۔

مزید :

کھیل -