کراچی میں حساس ادارے کی کارروائی ،افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپائے گئے اسلحے سمیت 2دہشت گرد گرفتار

کراچی میں حساس ادارے کی کارروائی ،افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپائے گئے ...
کراچی میں حساس ادارے کی کارروائی ،افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپائے گئے اسلحے سمیت 2دہشت گرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل”دنیا نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائیوں کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا زیر زمین اسلحہ برا ٓمد کر تے ہوئے دو دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ الیون کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستانی 16رکنی سکواڈ بھی تیار کر لیا گیا ، نام سامنے آ گئے

برآمد ہونے والا اسلحہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔

مزید : کراچی