اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب:آئی ایس پی آر

اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب:آئی ایس پی آر
اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب:آئی ایس پی آر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب ہوئی ،جس میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے سائنسدانوں ،انجینیرزاور دیگرحکام کو میڈلز سے نواز گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے آفیشلز کو میڈلز دیے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر یاسمین راشد محنت کرنے والی خاتون , ن لیگ کی کارکردگی صفر ، این اے 120کی عوام کو اب تاریخی فیصلہ کرنا ہوگا :اعجاز احمد چوہدری

مزید : قومی