پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب کی اکلوتی صاحبزادی انتقال کر گئیں

پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب کی اکلوتی صاحبزادی انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پلڈاٹ کے صدراحمد بلال محبوب کی اکلوتی صاحبزادی ربیعہ عمران قضائے الہی سے انتقال کرگئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ 25 اگست جمعہ کےروز صبح 9 بجے ڈیفنس فیز 1 کی جامعہ مسجد (بالمقابل شیل پٹرول پمپ) میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی دعائے قل 27 اگست اتوار کے روز صبح 11بجے جے بلاک ڈیفنس فیز 1 کمیونٹی سنٹر، لاہور میں میں ہوگی۔

مزید :

لاہور -