بھارتی وزیراعظم کی فرانس آمد لیکن وہاں ایسا کام ہوگیا کہ مودی سرکار بھی حیران پریشان رہ گئی

بھارتی وزیراعظم کی فرانس آمد لیکن وہاں ایسا کام ہوگیا کہ مودی سرکار بھی ...
بھارتی وزیراعظم کی فرانس آمد لیکن وہاں ایسا کام ہوگیا کہ مودی سرکار بھی حیران پریشان رہ گئی

  


پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے،مظاہرے میں یورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین ہاتھوں میں بھارت کے خلاف نفرت آمیز نعروں والے بینر اٹھائے ہوئے تھے۔مظاہریں کی قیادت معروف کشمیر رہنما زاہد ہاشمی ، آصف جرال ،مشتاق پاشا ، یاسر ،کواڈنیٹر شیخ نعمت اللہ ،میاں ذوالفقار جتالہ ، یاسر قدیر ، یاسر خان ، چوہدری منیر وڑائچ، کشمیر کونسل برسلز کے صدر علی رضا شاہ ، خالد جوشی علاوہ مقامی راہنما کررہئے ہیں مظاہرین نے بھارتی آرمی، بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مزید : اہم خبریں /بین الاقوامی


loading...