کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم گرفتار لیکن اس وقت وہ کہاں ہیں؟ خبرآگئی

کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم گرفتار لیکن اس وقت وہ کہاں ...
کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم گرفتار لیکن اس وقت وہ کہاں ہیں؟ خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خزانہ چدم برم کو چار روزہ ریمانڈ پر تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے چدم برم کو تفتیش کے لیے 26 اگست تک سی بی آئی کے حوالے کرنے کے احکامات دیے ہیں۔کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم پر ان کے دور وزارت میں کی گئی کرپشن کے الزامات ہیں، عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری نہ ملنے پر چدم برم کو گذشتہ رات ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔