وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یواین سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج شام پانچ بجے ہو گا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یواین سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج شام پانچ ...
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یواین سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج شام پانچ بجے ہو گا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یواین سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج شام پانچ بجے  ہو گا،وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ اور یواین سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج شام 5 بجے ہوگا،وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کریں گے،شاہ محمود قریشی امن و امان کی مخدوش صورتحال سے یو این سیکرٹری جنرل کو آگاہ کریں گے ،واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ان دنوں فرانس کے دورے پر ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...