پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سے آج ملاقات کا دن ،کوئی بھی جیالہ اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے نہ پہنچا

پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سے آج ملاقات کا دن ،کوئی بھی جیالہ اڈیالہ ...
پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سے آج ملاقات کا دن ،کوئی بھی جیالہ اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے نہ پہنچا

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سے آج ملاقات کا دن ہے ،پیپلزپارٹی کا ایک بھی جیالہ فریال تالپور سے ملاقات کے لیے نہ پہنچا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے ، فریال تالپور سے ملاقات کیلئے صبح 9سے شام 4بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے،پیپلزپارٹی کا ایک بھی جیالہ فریال تالپور سے ملاقات کے لیے نہ پہنچا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...