وہ ملک جس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرلیا

وہ ملک جس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرلیا
وہ ملک جس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرلیا

  


ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا۔روس نے ماحولیاتی ماہرین کی تنبیہ کے باوجود سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہری ایندھن کے ساتھ ایٹمی ری ایکٹر جمعے کو قطب شما لی کی بندر گاہ مرمانسک سے روانہ کیا گیا جو 6 ہفتوں میں 5 ہزار کلو میڑ کا فاصلہ طے کرکے سائبیریا کے علاقہ پیوک پہنچے گا اور وہاں ایک مقامی نیوکلیئر اور کوئلے کے بند پلانٹ کی جگہ لے گا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...