مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کارجحان ،سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے خودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کارجحان ،سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کارجحان ،سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج میں خودکشیوں کا رحجان بڑھنے لگا،سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے خودکشیوں کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا،اننت ناگ میں بھارتی فوجی نے خودکو گولی مار کر خود کشی کرلی،رپورٹ کے مطابق ایم آر وند پانچ سال سے مقبوضہ کشمیر میں تعینات تھا ،اسسٹنٹ کمانڈنٹ آروند نے سرکاری رائفل سے خود کوگولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔