قومی کرکٹر کی شادی کے کارڈ تقسیم لیکن خود عماد وسیم کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟ خبرآگئی

قومی کرکٹر کی شادی کے کارڈ تقسیم لیکن خود عماد وسیم کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟ ...
قومی کرکٹر کی شادی کے کارڈ تقسیم لیکن خود عماد وسیم کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟ خبرآگئی

  


کراچی (ویب ڈیسک) قومی آل راؤنڈر عماد وسیم ازدواجی اننگز کھیلنے کیلئے وطن پہنچ گئے۔ ان کی برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق سے 26 اگست کو شادی ہوگی۔روزنامہ جنگ کے مطابق  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، کبھی بھی چیلنجز سے پیچھے نہیں ہٹا، کپتان نہیں بھی بنایا گیا تو ٹیم کا رکن رہنا بھی اعزاز کی بات ہے۔ میرے لئے پاکستان کیلئے کھیلنا اہم ہے،سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے جانے کا افسوس ہے لیکن یہ پی سی بی کا فیصلہ تھا۔یادرہے کہ عماد وسیم کی شادی 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے جن سے لندن میں پہلی بار ان کی ملاقات ہوئی تھی۔ آل راو¿نڈر اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔شادی میں شرکت کیلئے وزیر اعظم عمران خان، نعیم الحق، سینیٹر فیصل جاوید کو بھی خصوصی دعوت نامے دیے گئے ہیں۔

مزید : کھیل


loading...