آل پاکستان تاجر کنونشن22ستمبر کو ہوگا

          آل پاکستان تاجر کنونشن22ستمبر کو ہوگا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے زیراہتمام آل پاکستان تاجر کنونشن و حسن کارکردگی ایوارڈ تقریب 22 ستمبرکو ہوگی۔ تاجر کنونشن میں پاکستان بھر سے تاجر رہنماؤں تنظیموں کے قائدین و اراکین بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

 آل پاکستان تاجر کنونشن و حسن کارکردگی ایوارڈ تقریب 2020 کے آرگنائزر و جنرل سیکرٹری مرکزی  تنظیم تاجران پاکستان سید عبدالقیوم آغا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تقریب کا مقصد تاجر بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -