یاسمین راشد نوازشریف کی صحت سے متعلق با خبر تھیں،اشرف بھٹی

    یاسمین راشد نوازشریف کی صحت سے متعلق با خبر تھیں،اشرف بھٹی

  

  لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سب کو اس بات کا علم ہے کہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی سر براہی میں میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے ایک میڈیکل بورڈ بنا تھا اور اسی بورڈ نے کہا تھا کہ ان کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے لہذا یاسمین راشد ذمے دار ہیں اس سارے واقعہ کی اس لئے ان سے فوری طور پر استعفیٰ لیا جائے۔

 اور پی ٹی آئی کے وزراء اس ایشو پر بیانات دینے کی بجائے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ حکومت کرنا ان کے بس کی بات ہی نہیں ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -