پاکستان تیسرے ٹیسٹ میں عمدہ کھیل پیش نہ کرسکا،محمد وسیم

      پاکستان تیسرے ٹیسٹ میں عمدہ کھیل پیش نہ کرسکا،محمد وسیم

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ میں بہت ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا خاص طور پر باؤلرز نے اچھی پرفارمنس نہیں دکھائی کپتان اظہر علی بطور کپتان اس سیریز میں ناکام ہی نظر آئے پہلے ٹیسٹ میں اچھی پرفارمنس دکھانے کے بعد پاکستان کی ٹیم کو کم بیک کرنے کی ضرورت تھی مگر افسوس ایسا نہیں ہوسکا۔

انگلش ٹیم کے بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا پاکستان ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکتا اگر ٹیسٹ ڈرا بھی ہوجائے تو یہ بھی بہت بڑی بات ہوگی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -