خیبر پختونخوا جونیئر سکواش ٹورنامنٹ رواں ہفتے کھیلا جائے گا

    خیبر پختونخوا جونیئر سکواش ٹورنامنٹ رواں ہفتے کھیلا جائے گا

  

اسلام آباد  (اے پی پی) خیبر پختونخوا جونیئر سکواش ٹورنامنٹ رواں ہفتے کھیلا جائے گا۔خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمر زمان نے کہا ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے اور اس میں بڑی تعداد میں کھلاڑی بھرپور شرکت کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -