اداکارہ ماہرہ خان کا تنقید کرنے والو ں کو دو ٹوک جواب

 اداکارہ ماہرہ خان کا تنقید کرنے والو ں کو دو ٹوک جواب

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ماہرہ خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماضی کے بالی ووڈ کے گانے کے بول شیئر کرتے ہوئے ناقدین کو پیغام دے دیا۔اداکارہ ماہرہ خان نے لکھا کہ ارے میرے انگنے میں تمہارا کیا کام ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ اپنے کام سے کام رکھیں مجھ پر تنقید کرنے کی ضرورت نہیں۔

مزید :

کلچر -