شان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت،ریشم

      شان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت،ریشم

  

لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکارہ  ریشم نے کہا ہے کہ اداکار شان نے اپنے کام سے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی ہی انڈسٹری کے سپر سٹار ہیں اور نئے آنے والوں کو ان سے سیکھنا چاہیے۔شان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ معتدل شخصیت کے حامل انسان ہیں۔انڈسٹری کے لوگوں کو شان کی فنی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے۔ریشم نے کہا ہے کہ اداکار شان ہماری انڈسٹری کے سپر سٹار ہیں اور ہمیں ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے۔

مزید :

کلچر -