چینی کھانے او ر کافی بہت پسند کرتی ہوں، اداکارہ صدف

چینی کھانے او ر کافی بہت پسند کرتی ہوں، اداکارہ صدف

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل و اداکارہ صدف سبزواری کا کہنا ہے کہ وہ چینی کھانے اور کافی کو بہت پسند کرتی ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک کافی کا کپ اٹھائے تصویرشیئر کی جس کے کیپشن میں لکھاکہ وہ چینی کھانوں میں ہمیشہ نوڈلز کو ہی ترجیج دیتی ہیں لیکن اس کے علاوہ ان کو کافی بھی بہت پسند ہے۔اس کے علاوہ پاکستانی روایتی کھانے بڑے شوق سے کھاتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں زیادہ تر چینی کھانوں سے لطف اندوز ہوں ان کھانوں کی تو کیا ہی بات ہے۔ 

مزید :

کلچر -