بیت المال کامعذور افراد کو مصنوعی اعضا فراہم کرنے کا فیصلہ 

  بیت المال کامعذور افراد کو مصنوعی اعضا فراہم کرنے کا فیصلہ 

  

لاہور(این این آئی)پاکستان بیت المال نے پیدائشی طور پر اپاہج یا دہشت گردی کے واقعات،حادثات یا ناگہانی آفات میں معذور ہونے والے افراد کو مددگار ڈیوائسزاور مصنوعی اعضا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے کہا کہ موجودہ حکومت کے نصب العین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پاکستان بیت المال معذور افراد کی بہتر انداز میں خدمت کیلئے پرعزم ہے تاکہ ان کیلئے آسانیاں پیدا کی جاسکیں۔

 مصنوعی اعضا 

مزید :

صفحہ آخر -