شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن  بری طرح متاثر،مسافروں کو  شدید پریشانی کا سامان

شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن  بری طرح متاثر،مسافروں کو  شدید پریشانی کا سامان

  

لاہور(این این آئی)حالیہ شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا آپریشن بھی بری طرح متاثر ہے۔لاہور سے جانے والی قراقرم ایکسپریس ساڑھے 7گھنٹے،لاہور سے جانے والی پاک بزنس ایکسپریس 5گھنٹے،لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس ساڑھے 3گھنٹے جبکہ لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس شام5گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر کا شکار رہی۔ٹرینوں کی روانگی میں گھنٹوں کی تاخیر سے مسافروں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹرین آپریشن

مزید :

صفحہ آخر -