ایگزیکٹو ممبران کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کی تجویز نا قابل قبول، مسعود اکرام بٹ

   ایگزیکٹو ممبران کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کی تجویز نا قابل قبول، مسعود ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر مسعود اکرام بٹ نے 19ستمبر2020ء کو ہونے والے ہوپ پنجاب کے انتخابات میں تینوں ایگزیکٹو ممبران کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، ان کا موقف ہے 3نام کس نے دیئے ہیں؟ میں نے تو نہیں دئیے نہ مجھ سے پوچھا گیا ہے۔ الیکشن ہونا چاہیے۔ نامزد کرنے کیخلاف ہوں گروپ بننے چاہیے دو بنیں یا تین بنیں ہم الیکشن کے حامی ہیں ہم نامزدگی کے خلاف ہیں۔ 

مسعود اکرام بٹ

مزید :

صفحہ آخر -