ٹیپ نارتھ زون کے انتخابات،میاں عامر سعید نے اپنے گروپ کا اجلاس آج طلب کر لیا

    ٹیپ نارتھ زون کے انتخابات،میاں عامر سعید نے اپنے گروپ کا اجلاس آج طلب کر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے 12 ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کیلئے بھر پور انتخابی سرگرمیوں کا آغاز بزنس مین پینل کے سربراہ اور ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت اور کارپوریٹ کلاس کے مضبوط اّمید وار،میاں عامر سعید نے اپنے گروپ کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیاہے۔ جس میں انتخابی سرگرمیاں کا لائحہ عمل اور امیدواروں کی حتمی فہرست کا فیصلہ کیا جائے گا۔ میاں عامر سعید کا کہنا ہے شرکاء کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گے وقت پر شرکت کو یقینی بنائیں۔ 

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -