وینزویلا کا ایران سے جد ید طرز کے میزائل خریدنے کا فیصلہ

وینزویلا کا ایران سے جد ید طرز کے میزائل خریدنے کا فیصلہ

  

کراکس (این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے ایران سے میزائل خریدنا اچھا خیال ثابت ہو سکتا ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مادورو نے بتایاکہ ایران سے میزائل خریدنے پر غور کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ایک اچھا خیال ثابت ہو سکتا ہے۔ ایران سے بات کی جائے اور پوچھا جائے کہ ان کے پاس مختصر، درمیانے او طویل فاصلے تک مار کر سکنے والے کون کون سے میزائل دستیاب ہیں اور کیا یہ ممکن ہے کہ ہم بھی یہ میزائل حاصل کر سکیں۔ آخر کار ایران کے ساتھ ہمارے اتنے شاندار تعلقات تو ہیں۔

وینزویلہ فیصلہ

مزید :

علاقائی -