شیخوپورہ،2گروپوں میں فائرنگ سے 2افرادزخمی

شیخوپورہ،2گروپوں میں فائرنگ سے 2افرادزخمی

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ دھیر دے موڑ کے قریب دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -