انویسٹی گیشن پولیس نے 22 سالہ لڑکی بازیاب، ورثاء کے حوالے کردی

   انویسٹی گیشن پولیس نے 22 سالہ لڑکی بازیاب، ورثاء کے حوالے کردی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس کمیونٹی پالیسنگ کی پالیسی پر عمل پیرا 22سالہ اقر اء  کو ورثاء کے حوالے کر دیا انویسٹی گیشن پولیس ہنجر وال نے کمیونٹی پالیسنگ پر عمل پیراکر تے ہوئے 22 سالہ اقراء کوتلاش کرکے ورثاء کے حوالے  دیاہے 22سالہ اقراء پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے گھروالوں سے نا راض ہوکر بہاولپور چلی گئی تھی انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال نے مختلف معلومات کی مدد سے اقراء کو تلاش کیاہے اقراء کے ورثاء  نے تھانہ ہنجر وال میں اغواء کا مقدمہ درج کر وا رکھاتھا۔

مزید :

علاقائی -