اچھرہ کے علاقہ میں پب جی گیم نے  16 سالہ نوجوان کی جان لے لی

اچھرہ کے علاقہ میں پب جی گیم نے  16 سالہ نوجوان کی جان لے لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پب جی گیم نے ایک اور نوجو ان کی جان لے لی  تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقہ میں  16 سالہ ثوبان نے والدین کی جانب سے  پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر ثوبان نے گلے پھنداڈال کر خودکشی کر لی  اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ورثا کی جانب سے پورسٹمارٹم سے انکار پر ضروری کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا ء کے حوالے کردی۔

مزید :

علاقائی -