چنیوٹ،کرنٹ لگنے سے  14سالہ لڑکی جاں بحق

چنیوٹ،کرنٹ لگنے سے  14سالہ لڑکی جاں بحق

  

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان) احمد آباد میں 14سالہ نیلم دختر شاہ محمد کو فرشی پنکھا چلاتے ہوئے پنکھا شارٹ ہونے کی وجہ سے کرنٹ لگا ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہی عملہ موقع پر پہنچ گیا 14سالہ نیلم کو ابتدائی امداد دی طبی امداد دی دوران ابتدائی طبی امداد نیلم جان کی بازی ہار گئی۔ 

ریسکیوعملہ نے نیلم کی ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے کردی۔ 

مزید :

علاقائی -