لاہور میں 9اور 10محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ 

  لاہور میں 9اور 10محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ 

  

لاہور(این این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔سی سی پی او لاہور کے مطابق جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی جزوی طور پر معطل رہے گی جبکہ موبائل ڈیٹا اور ڈیوائسز پر انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔عاشورہ محرم پر موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ بندش

مزید :

صفحہ اول -