(ن) لیگ کی تشکیل دھوکہ دہی اور جھوٹ کی بنیادپرہوئی،فواد چوہدری

       (ن) لیگ کی تشکیل دھوکہ دہی اور جھوٹ کی بنیادپرہوئی،فواد چوہدری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ (ن) لیگ اور ان کے میڈیا حمایتی دن رات بتاتے تھے نواز شریف کتنے بیمار ہیں، باہر نہ بھیجا گیا تو ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو گا۔اب حمایتی یہ کہہ رہے ہیں حکومت نے خود نواز شریف کو باہر بھیجا تھا، ہم کیسے بلائیں، یہی وہ دھوکا دہی اور جھوٹ ہے جس کی بنیاد پر (ن) لیگ کی تشکیل ہوئی۔

جھوٹ کی بنیاد 

مزید :

صفحہ اول -