پاک پی ڈبلیو ڈی سرکل آفس ملتان  کی بہاولپور منتقلی کیس کی آج سماعت

        پاک پی ڈبلیو ڈی سرکل آفس ملتان  کی بہاولپور منتقلی کیس کی آج سماعت

  

 ملتان(نمائندہ خصوصی)پاک پی ڈبلیو ڈی سرکل آفس ملتان کی بہاولپور منتقلی کیس کی آج بروز پیر 24 اگست کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں سماعت ہو گی۔اس آفس کو(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 ملتان سے بہاولپور منتقلی سے روکنے کیلئے تحریک انصاف کے ایم این اے ملک احمد حسین دیہڑ  اور پیپلز پارٹی کے ممبر پنجاب کونسل وامیدوار پی پی217 ملک ارشد اقبال بھٹہ نے الگ الگ ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشنز دائر کی ہیں.ملک احمد حسین دیہڑ کی طرف سے بیرسٹر ریحان خالد جوئیہ ایڈووکیٹ اور ملک ارشد اقبال بھٹہ کی طرف سے اورنگزیب خان بلوچ ایڈووکیٹ اور ملک مدثر سمرا ایڈووکیٹ نے عدالت عالیہ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔

سماعت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -